شباب آور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جوانی لانے والا، جوانی کیا منگ اور قوت پیدا کرنے والی (دوا)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جوانی لانے والا، جوانی کیا منگ اور قوت پیدا کرنے والی (دوا)۔